Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پہلی بار تھائی دوشیزہ ’مس انٹرنیشنل‘ منتخب

By adminنومبر 14, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تھائی لینڈ(ویب ڈیسک)عالمی سطح پر خوبصورتی کے ہونے والے دنیا کے 4 بڑے مقابلوں میں سے ایک مقابلے میں پہلی بار تھائی لینڈ کی دوشیزہ نے ’مس انٹرنیشنل‘ کا اعزاز حاصل کرلیا۔’مس انٹرنیشنل‘ کا مقابلہ دنیا بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے چار بڑے مقابلوں میں سے ایک ہے۔یہ مقابلہ ’مس ورلڈ، مس یونیورس اور مس ارتھ‘ کے بعد خوبصورتی کا سب سے بڑا مقابلہ مانا جاتا ہے، جس میں دنیا کے 80 سے زائد ممالک کی حسینائیں حصہ لیتی

ہیں۔رواں برس کا مس انٹرنیشنل مقابلہ بھی ہر سال کی طرح جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر کی 81 دوشیزاو¿ں نے شرکت کی۔خیال کیا جا رہا تھا کہ ہر سال کی طرح اس بار بھی وینزویلا، میکسیکو، برازیل، کیوبا، کولمبیا، امریکا یا پھر جنوبی افریقہ یا فلپائن کی حسینہ مس انٹرنیشنل منتخب ہو جائیں گی۔لیکن پہلی بار تھائی لینڈ کی دوشیزہ نے اپنی خوبصورتی اور اداو¿ں سے دیگر ممالک کی حسیناو¿ں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اعزاز حاصل کرلیا۔مس انٹرنیشنل کی ویب سائٹ کے مطابق 59 ویں سالانہ مقابلے میں پہلی بار تھائی لینڈ نے میدان مار لیا۔مس انٹرنیشنل کا اعزاز تھائی لینڈ کی 25 سالہ فارماسسٹ سریتھورن بنٹ نے اعزاز حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔مس انٹرنیشنل کا مقابلے کا ا?غاز 1960 میں کیا گیا تھا اور تھائی لینڈ کی کوئی بھی دوشیزہ اس مقابلے کی فاتح نہیں ہوئی تھیں۔ماضی میں تھائی لینڈ کی حسینائیں اس مقابلے کے فائنل راو¿نڈز تک تو پہنچ جاتی تھیں، تاہم وہ کبھی بھی مقابلے کی فاتح نہیں ہوئیں۔سریتھورن بنٹ کی جانب سے مقابلہ جیتنے کے بعد تھائی لینڈ میں جشن کا سا سماں ہے اور مقامی میڈیا نے ان کی جیت کی خبر کو صفح اول پر شہ سرخی کے طور بھی شائع کیا۔سریتھورن بنٹ رواں برس ہی ’مس تھائی لینڈ‘ منتخب ہوئی تھیں، جس وجہ سے انہیں مس انٹرنیشنل کے مقابلے میں بھیجا گیا۔ فائنل میں سریتھورن بنٹ نے میکسیکو، یوگنڈا، کولمبیا اور برطانیہ کی حسیناو¿ں کو شکست دی۔فائنل میں میکسیکو کی دوشیزہ اینڈریا ٹوسکانو فرسٹ رنر اپ، یوگنڈا کی حسینہ ایولین نماتو سیکنڈ رنر اپ، کولمبیا کی دوشیزہ ماریا الیگزینڈرا تھرڈ رنر اپ اور برطانیہ کی ہیروٹ لین فورتھ رنر اپ قرار پائیں۔خیال رہے کہ 2018 میں وینزویلا کی حسینہ 20 سالہ حسینہ مریم کلاریٹ نے مس انٹرنیشنل کا اعزاز اپنے نام کیا تھا، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی وینزویلا کی ساتویں دوشیزہ تھیں۔

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.