Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مقبوضہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ،نیا نقشہ قبول نہیں کرینگے،سیکر ٹری جنرل اقوام متحدہ

By adminنومبر 14, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیویارک (محسن ظہیر سے) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹیرس سے یقین دہانی کروائی ہے کہ اقوام متحدہ ہندوستان کی جانب سے جاری کردہ اس نقشے کو تسلیم نہیں کرے گا کہ جس میں مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان کا حصہ دکھایا گیا ہے ۔ یہ بات نہوں نے پاکستان مشن اور پاکستان قونصلیٹ نیویارک میں منعقدہ محفل میلاد النبی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ منیر اکرم نے مزید کہا کہ بھارتی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سمیت درون خانہ لئے جانے والے اقدامات نے تشویشناک صورتحال پیدا کر دی ہے ۔اقوا م متحدہ میں ہماری کوشش ہو گی کہ پوری دنیا کو معلوم ہو کہ بھارت کی جانبسے کئے جانے والے اقدام غیر قانونی ہیں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہیں ۔عالمی قوانین کے تحت انہیں کالعدم تصور کیا جائے ، ان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جو نقشے جاری کئے ہیں، وہ اقوام متحدہ منظور نہیں کرے گا۔میں نے سیکرٹری جنرل سے یہ سوال پوچھا انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ ہندوستان کے نقشے منظور نہیں کرے گا۔منیر اکرم نے کہا کہ ہندوستان ہمارے خلاف جارحیت کا مظاہرہ نہ کرے۔ ہم نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ اگر ہندوستان حملہ کرے گا تو ہم جواب دیں گے لیکن ہم جنگ نہیں چاہتے ۔ اس لئے اقوام متحدہ کے مبصرین کی تعداد بڑھائی جائے اور وہ خود دیکھیں کہ ہم تنگ نہیں کر رہے۔ اگر ہندوستان لائن آف کنٹرول کو عبور کرتا ہے تو یا لائن آف کنٹرول پر جارحیت کرتا ہے تو ہم جواب دیں گے ، اس لئے یو این مبصرین کی موجودگی اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جائز پوزیشن لی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات، ثالثی کے تحت مسائل حل ہوں لیکن اس میں ہندوستان کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ منیر اکرم نے کہا کہ کشمیر میں ہندوستان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فوری طور پر بند کریں ۔اس کے بعد ہم دیکھیں کہ کیسے مسائل حل ہو سکتے ہیں اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کا معاملہ کس طرح طے ہو سکتا ہے ۔ ہندوستان ایک مغرور موڈ میں ہے ۔ اس کو سمجھانا ہے کہ وہ زیادتیوں کا سلسلہ جاری نہیں رکھ سکتا ہے۔ دنیا میں انصاف کا ایک نظام ہے جسے اس کو ماننا ہوگا۔ ہماری کوشش جاری ہے ۔ انشاءاللہ ہماری کامیابی ہو گی ۔ایک سوال کے جواب میں منیر اکرم نے کہا کہ کشمیری عوام کو یہ جاننا چاہئیے کہ ہم انہیں ایک لمحے کےلئے بھی نہیں بھول سکتے ۔ ہم اپنا ہر ممکن کردارادا کررہے ہیں۔ ہمیں بردباری اور سمجھ کے ساتھ آگے بڑھنا ہے ۔ ہم جنگ نہیں چاہتے ہیں ،جنگ اس مسلہ کا حل نہیں ہوگا۔ اس مسلہ کا حل ہوگا کہ جب عالمی برادری جاگ اٹھے گی اور صورتحال کی سنگینی کی کہ دو نیوکلئیر طاقتیں آمنے سامنے کھڑی ہیں، فوجیں آمنے سامنے ہیں ، کو سمجھے گی ۔ان حالات میں کسی غلطی کی دونوں ملک، خطہ اور دنیا متحمل نہیں ہو سکتی۔ کشمیری عوام کو اپنا جذبہ نہیں چھوڑنا چاہئیے۔ ہم ان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور ان کےلئے جدوجہدجاری رکھیں گے ۔مقدس ہستیاں کے ناموس کے بارے ایک سوال کے جواب میں منیر اکرم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمودہ قریشی ہیگ میں اسلامو فوبیا کانفرنس میں اس مسلہ پر بات کریں گے اور معاملے کو آگے بڑھائیں گے ۔ ہم اقوام متحدہ میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے ۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.