لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت کا مسئلہ ہے تو وہ حل ہو گیا ہے اگر میڈیا میڈیا کھیلنا ہے تو اور بات ہے شریف خاندان پہلے بھی سعودی عرب گیا تو ساری جائیداد حکومت کے نام اور پیسے دینے کے لئے حمزہ شہباز کو چھوڑ گیا تھا۔ اب تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر ہے تو عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔ تحریک انصاف کے اندر بڑا ردعمل سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آیا ہےکیونکہ ان کا نعرہ تو احتساب تھا۔ عمران خان اور کابینہ نے فیصلہ دے دیا ہے اگر انہیں اعتراض ہے تو عدالت جائیں اور اسے ختم کرا دیں، نوازشریف کی صحت کو کچھ ہونا ہے تو یہاں بھی ہو سکتا ہے اور لندن میں بھی ہو سکتا ہے اگر ان کا مقصد صرف سیاست کرنا ہے تو کون انہیں روک سکتا ہے تاہم اگر جان بچانی ہے تو آج ہی علاج کے لئے باہر جا سکتے ہیں، دونوں صورتیں ان کے سامنے ہیں ایک یہ کہ بانڈ بھر دیں یا پھر عدالت سے رجوع کر لیں نوازشریف کو جتنی چھوٹ دی جا سکتی تھی دیدی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

