Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

احمد علی بٹ پاکستان کے پہلے ’فیٹ مین‘ ہیرو

By adminنومبر 13, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)فلم ساز نبیل قریشی اور فضا علی میرزا نے رواں برس اگست میں دو فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔دونوں فلم سازوں نے ’قائد اعظم زندہ آباد‘ اور ’ فیٹ مین‘ نامی فلموں کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔ساتھ ہی بتایا گیا تھا کہ ’قائد اعظم زندہ آباد‘ ایک مزاحیہ فلم ہوگی، جس کی کہانی ایک پولیس اہلکار کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔بعد ازاں رواں برس ستمبر میں فلم سازوں نے ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کی مرکزی کاسٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی تھی فلم میں فہد مصطفیٰ مرکزی ہیرو اور ماہرہ خان ہیروئن کے طور پر دکھائی دیں گی۔اور اب فلم سازوں نے ’فیٹ مین‘ کے مرکزی ہیرو کا بھی اعلان کردیا۔’فیٹ مین‘ میں اداکار احمد علی بٹ پہلی بار مرکزی ہیرو کے طور پر ایکشن میں دکھائی دیں گے۔احمد علی بٹ نے کچھ دن قبل دونوں فلم سازوں کے ساتھ ’فیٹ مین‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ پہلی بار مرکزی ہیرو کے طور پر دکھائی دیں گے۔’فیٹ مین‘ کے حوالے سے احمد علی بٹ نے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ پہلی بار مرکزی ہیرو کے طور پر دکھائی دیں گے۔احمد علی بٹ نے بات کرتے ہوئے فلم کی کہانی کے حوالے سے انکشاف کیا کہ جہاں فلم میں موٹاپے کے شکار افراد کے مسائل کو سامنے لایا جائے گا، وہیں فلم میں ایک اچھا سماجی پیغام بھی دیا جائے گا۔احمد علی بٹ کے مطابق فلم کی کہانی والد اور اس کے بیٹے کے گرد گھومتی ہے، تاہم فلم کا مرکزی پیغام اضافی وزن والے افراد کے ساتھ لوگوں کے نامناسب اور تلخ رویہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ ’فیٹ مین‘ کے ذریعے موٹاپے کے شکار افراد کے لیے سماج میں پائے جانے والے برے تاثرات کو انتہائی مزاحیہ اور احسن انداز میں پیش کیا جائے گا۔اداکار نے مزید بتایا کہ تاحال فلم کی مرکزی اداکارہ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے کوئی پیش رفت ہو سکی ہے۔خیال کیا جا رہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ آئندہ برس کے آغاز میں شروع کی جائے گی اور فلم کو 2020 کے وسط تک ریلیز کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ ’فیٹ مین‘ سے قبل احمد علی بٹ فلموں میں معاون اداکار کے طور پر اپنا لوہا منوا چکے ہیں اور ’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں ان کے کردار کو بہت سراہا گیا تھا۔

admin

Keep Reading

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

اے آئی کے ذریعے آنجہانی ٹاپ گن اسٹار کی پردے پر واپسی، ہالی ووڈ میں نئی بحث چھڑ گئی

نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.