چترال(ویب ڈیسک)پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغانستان کی سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 فوجی جوانوں اور ایک خاتون سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے چترال کےگاو¿ں اروندو کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور افغان ضلع ناری سے مارٹرز اور بھاری مشین گن سے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ افغان فورسز کی فائرنگ سے 6 فوجی اہلکار اور خاتون سمیت 5 عام شہری زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی میں افغان سرحدی چوکیوں کندکسی اور دلبر کو مو¿ثر طور پر نشانہ بنایا اور چیک پوسٹوں کو تباہ کیا۔یاد رہے کہ پاک افغان سرحد پر پاک فوج باڑ لگانے کے کام میں مصروف ہے اور اس دوران افغانستان کی جانب سے متعدد بار شرپسندوں نے فوجی جوانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں کئی جوان شہید ہوچکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

