لاس اینجلس (ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کو کنسرٹ کے دوران خاتون مداح کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجونس برادرز کے لاس اینجلس میں ہونے والے کنسرٹ ’ہالی ووڈ باﺅل‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں تینوں بھائی کیون جونز، جوزف جونز اور نکولس (نک) جونز مداحوں کے درمیان پ±رجوش انداز میں پرفارم کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ نک جونس اپنے بھائیوں کے ساتھ پرفارم کر رہے ہیں، اسی دوران ان کے پیچھے کھڑی ایک مداح انہیں ہاتھ لگاتی ہے تاہم سیکیورٹی گارڈ آ کر اسے پیچھے کر دیتے ہیں، لیکن خاتون پھر بھی باز نہیں آتی اور مسلسل نک جونس کو تنگ کرتی رہتی ہے۔خاتون مداح کی اس حرکت سے تنگ آکر نک جونس نے بھی پیچھے مڑ کر اس لڑکی کو دیکھا اور اس کاہاتھ پیچھے ہٹانے کی کوشش کی۔بعد ازاں نک جونس نے کامیاب کنسرٹ کے انعقاد پر ٹوئٹر پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا تاہم اپنے پیغام میں کنسرٹ کے دوران ہونے والی جنسی ہراسانی کا کوئی ذکر نہیں کیا۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
- مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

