تازہ تر ین

ترکی: برفیلے پانی میں 100 میٹر تک تیراکی کا ورلڈ ریکارڈ ساہیکا ارکومین نے اپنے نام کر لیا

انقرہ:  ترکی میں برفیلے پانی میں کودنے اور ایک سانس میں سو میٹر تک تیرنے کی تاریخ رقم ہو گئی، خاتون تیراک ساہیکا ارکومین ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئیں۔جنوب ترکی کے صوبہ مرسن کے ساحل پر تیراکی کا بڑا کارنامہ، یخ پانی میں رہنے اور ایک سانس میں سو میٹر تک تیرنے کا ریکارڈ، ترکی کی چونتیس سالہ ساہیکا ارکومین کی شاندار پرفارمنس نے سب کے دل جیت لیے۔ساہیکا نے تیراکی کے پرستاروں کوبڑا چیلنج دے دیا، میزبان تیراک نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv