Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
  • مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی میں 2 ہزار رنز بناکر شعیب ملک کے برابر آگئیں

By adminاکتوبر 27, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خواتین کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔بسمہ معروف نے یہ اعزاز گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اپنے نام کیا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز کا سنگ میل ہفتے کو بنگلا دیش کیخلاف میچ کے چھٹے اوور میں عبور کیا۔28 سالہ بسمہ معروف یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی اور تیسری ایشیائی خاتون ہیں، ان سے قبل بھارت کی متالی راج اور ہرمپریت کور بھی ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دو، دو ہزار رنز مکمل کرچکی ہیں۔تاہم اہم بات یہ ہے کہ بسمہ پاکستان کی مجموعی طور پر صرف دوسری کرکٹر ہیں جنہوں نے 20 اوور کی بین الاقوامی کرکٹ میں2 ہزار رنز بنائے ہیں۔ان سے قبل مینز ٹیم کے آل راو¿نڈر شعیب ملک بھی یہ سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بسمہ معروف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ‘آپ نے ایک بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ٹیم کی قیادت اور انفرادی کارکردگی کے ذریعے ایک بہترین مثال قائم کی ہے’۔پاکستانی کپتان نے 95 اننگز میں 2 ہزار 23 رنز بنائے ہیں اور وہ خواتین کرکٹ میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والوں کی فہرست میں اب آٹھویں نمبر پر آگئی ہیں۔بسمہ معروف اس سال بھرپور فارم میں ہیں، انہوں نے 9 اننگز میں 299 رنز بنائے ہیں جو سال 2019 میں کسی بھی پاکستانی خاتون کے سب سے زیادہ مجموعی ٹی ٹوئنٹی رنز ہیں۔

admin

Keep Reading

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

پی ایس ایل: راولپنڈیز کا حیدرآباد کنگزمین کو جیت کیلیے 122 رنز کا ہدف

فیفا ورلڈکپ: ایران شرکت کرے گا یا نہیں؟ انفینٹینو نے واضح کردیا

پی ایس ایل: بابر کی فارم میں واپسی پر سلمان نصیر نے نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.