کند ھ کوٹ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے سوال کیا ہے کہ کہاں گئیں ایک کروڑ نوکریاں ؟ کہاں گئے پچاس لاکھ گھر ؟ عمران خان کا نیا پاکستان ایک بھیانک خواب ثابت ہورہا ہے۔کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہے ہیں، اس نالائق اور نااہل وزیراعظم کو استعفیٰ دے کر گھرجانا ہوگا۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ آصف زرداری کو علاج کی سہولت نہ دے کر دباو¿ میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے، مگر آصف زرداری ڈرا نہیں ، جھکا نہیں اور ٹوٹا نہیں۔بلاول کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں انصاف دو نہ دو سانحہ ساہیوال کے ان بچوں کو ہی انصاف دے دو جن کے سامنے والدین کو قتل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جیلوں میں قیدکرنا چاہتے ہو تو کرلو، لوگوں سے روٹی نہ چھینو، لوگوں کو بے روزگار نہ کرو، جینے کا حق دو، کشمیر میں آج بھی کرفیو اور لاک ڈاو¿ن ہے، کشمیر کا سودا عوام کو منظور نہیں ہے۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

