Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟
  • مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کرکٹ کے بعد وسیم اکرم فلموں میں نام پیدا کرنے کو تیار؟

By adminاکتوبر 26, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو اگرچہ شائقین کافی عرصے سے ٹی وی پر میزبانی کرتے اور اشتہارات میں جلوہ گر ہوتے دیکھتے آرہے ہیں۔تاہم امکان ہے کہ جلد ہی ان کے شائقین انہیں بڑے پردے پر ایکشن میں دیکھتے دکھائی دیں گے۔جی ہاں اطلاعات ہیں کہ وسیم اکرم اور فواد خان جلد ہی ایک کامیڈی فلم میں ایکشن دکھاتے دکھائی دیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ سابق کرکٹر وسیم اکرم نے فلم ساز و اداکار فیصل قریشی کی کامیڈی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ سائن کرلی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کامیڈی فلم میں فواد خان سمیت دیگر بڑی کاسٹ بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔’منی بیک گارنٹی‘ میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی جلوے دکھاتی دکھائی دیں گی، تاہم وہ مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہوں گی۔فلم کے حوالے سے اداکار میکال ذوالفقار اور اداکارہ کرن ملک نے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے فیصل قریشی کی فلم میں کام کرنے کا معاہدہ کرلیا۔اداکاروں کے مطابق فیصل قریشی نہ صرف’منی بیک گارنٹی‘ کی ہدایات دیں گے بلکہ وہ فلم میں ایکشن میں بھی دکھائی دیں گے۔رپورٹس ہیں کہ اسی فلم میں میکال ذوالفقار، فواد خان، کرن ملک، فیصل قریشی، وسیم اکرم، جاوید شیخ، حنا دلپذیر، افضل خان (جان ریمبو) اور مانی جیسے اداکار بھی جلوہ گر ہوں گے۔گلف نیوز کے مطابق فلم کی ٹیم ’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان سے بھی رابطے میں ہیں اور امکان ہے کہ انہیں بھی میگا کاسٹ کامیڈی فلم کا حصہ بنایا جائے گا۔فلم کی ٹیم کے قریبی ذرائع کے مطابق میگا کاسٹ کی فلم کی شوٹنگ آئندہ ماہ نومبر سے کراچی سے شروع کی جائے گی، جس کے بعد فلم کی شوٹنگ کے لیے ٹیم تھائی لینڈ سمیت دیگر بیرون ممالک بھی جائے گی۔اگرچہ فلم کی ٹیم نے کہانی سے متعلق کچھ نہیں بتایا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی مکمل طور پر مصالحہ ہوگی، تاہم ساتھ ہی فلم میں کسی اہم سماجی مسئلے کو بھی سامنے لائے جانے کا امکان ہے۔

admin

Keep Reading

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

جوتے خریدنے کے پیسے نہیں تھے، ماں نے گہنے بیچ دیے، ثاقب حسین کی ڈیبیو میچ میں چار وکٹیں

بھارت میں مہنگی ترین فلم ریلیز سے قبل ہی لیک، 6 ملزمان گرفتار

تازہ ترین

پی ٹی اے کی موبائل سمز بلاک کرنے کی وارننگ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے؟

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.