لاہور: (ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ آصف زرداری بانٹ کر کھاتے ہیں اور وہ کچھ نہ کچھ ضرور دے گا لیکن کنجوس خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا کیونکہ نواز شریف اکیلا کھاتا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ ریلوے کی آمدن 180 ملین تک پہنچ گئی ہے، ہم نے اپنے اخراجات پر قابو پایا ہے، اب ہمارے پاس 183 پسنجر ٹرینیں اور 16 فریٹ ٹرینیں چل رہی ہیں۔اس موقع پر شیخ رشید نے ریلوے پولیس کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ ریلوے پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کر دی ہیں۔ملکی سیاست پر بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان زندگی کا بہت بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، آزادی مارچ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجازت دی جائے گی اور ہم عدالت کی ہدایت کے مطابق آزادی مارچ کو فیس سیونگ دینے کو تیار ہیں، اگر سپریم کورٹ کی ہدایت کو کسی نے کراس کیا تو قانون اپنی حرکت میں آئے گا، عدالت کے طے شدہ رولز کے مطابق آزادی مارچ آتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اندر سے خطرہ ہے، سرحدوں پر کوئی خطرہ نہیں، آزادی مارچ کے چلمن کے پیچھے شرارتیں ہوسکتی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

