Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت منگل تک ملتوی ، میڈیکل بورڈ کی تفصیلی رپورٹ طلب

By adminاکتوبر 25, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس عامرفاروق درخواست پرسماعت کی۔ اس موقع پر سروسزاسپتال لاہورکی میڈیکل ٹیم اورنوازشریف کے وکلا عدالت میں موجود تھے۔ سروسزاسپتال کی 3 رکنی میڈیکل ٹیم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ہمراہ لائی۔لیکن نیب کی ٹیم ابتدائی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ نہ پہنچی البتہ بعد ازاں نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی عدالت پہنچے اور درخواست کی کاپی طلب کی۔ سروسز اسپتال کی ٹیم کی جانب سے لائی گئی سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی۔وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ سب کو نوٹس دیا تھا،نیب آنکھ مچولی کھیل رہی ہے۔نیب والے کل یہاں موجود تھے۔ میڈیکل ٹیم نے عدالت کو بتایا کہ نوازشریف ہائپرٹینشن اورعارضہ قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں۔نواز شریف کی بیماری کے سبب پلیٹ لیٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیسی طبیعت ہے نواز شریف کی ؟ جس پر ڈاکٹر سلیم شہزاد نے کہا کہ ہمیں کچھ مزید ٹیسٹس کی ضرورت ہے۔ نوازشریف کی حالت کچھ بہترہوتی ہےتوٹیسٹ کریں گے۔ایم ایس سروسز اسپتال نے بتایا کہ ہم نے ڈاکٹر عدنان کو آن بورڈ لیا ہے۔ خواجہ حارث نے سوال ا±ٹھایا کہ اتنی خراب صورتحال کیوں ہے ؟جس پر ڈاکٹر سلیم شہزاد نے کہا کہ کم سطح پر پلیٹ لیٹس پر مزید ٹیسٹس نہیں ہو سکتے،جو علاج ہم کررہے ہیں وہ بہترین ہے۔ خواجہ حارث نے دلائل دئے کہ علاج نواز شریف کا حق ہے۔ نوازشریف بیرون ملک بھی علاج کرانا چاہیں تو اجازت دینی چاہئیے۔جسٹس کیانی نے کہا کہ آپ کے جواب کے مطابق مریض کی حالت تشویشناک ہے۔خواجہ حارث نے کہا کہ نوازشریف ایک نہیں ،کئی بیماریوں کی دوائی لے رہے ہیں۔نوازشریف کو اسٹنٹ پڑے ہیں،مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہے۔مریض کا زندہ رہنا اس کا بنیادی حق ہے،اپنی مرضی سے علاج کروانے کی اجازت دی جائے۔ نوازشریف بیرون ملک سے علاج کروائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔اس وقت نوازشریف زندگی اورموت کےاسٹیج پرہیں۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ سزا کو معطل کریں تاکہ نوازشریف اپنا علاج کرواسکیں۔نواز شریف جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں،فیصلہ معطل کرکے نواز شریف کو ضمانت دی جائے۔ نیب پراسیکیوٹر نے نواز شریف کی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت کے لیےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اس درخواست پر ہم فیصلہ کریں گے، ہمیں جو سمجھ آیا وہ یہ کہ متعدد ایشوز درپیش ہیں۔یہاں قانونی نہیں طبی معاملہ ہے۔ ہم ڈاکٹرز نہیں ہیں، علاج سے متعلق ڈاکٹرز ہی بتا سکتے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کیا نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے؟ جس پر ایم ایس سروسز اسپتال نے کہا کہ جی نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ وہ تو ظاہر ہے جب آپ علاج نہیں کریں گے تو جان کو خطرہ ہی ہو گا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ہم فیصلہ ڈاکٹرز کی رپورٹ پر دیں گے۔ جس کے بعد عدالت نے 9 رکنی میڈیکل بورڈ سے تفصیلی تحریری رپورٹ اور سفارشات طلب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر مزید سماعت منگل تک ملتوی کردی۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.