لاہور: (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر بھی مزید برفباری ہوگی۔لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، اوکاڑہ، چنیوٹ، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی بارش کے بعد موسم سرد ہے۔دوسری طرف پہاڑوں پر بھی ا?سمان سے چاندی برسنا شروع ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ برفباری کے باعث درہ برزل پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔وادی منی مرگ اور قمری کے درمیان زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا۔ خنجراب ٹاپ اور شندور ٹاپ پر بھی آسمان سے برف روئی کے گالوں کی طرح برسی۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

