تازہ تر ین

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام ف کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے، سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے مختص جگہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے،درخواست میں سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری تعلیم، سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور چئیرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv