Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایرانی انسٹاگرام اسٹار توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

By adminاکتوبر 7, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور:(ویب ڈیسک)ایرانی انسٹاگرام سٹار جو امریکی اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے انسٹاگرام پر پوسٹوں کے لیے مشہور ہیں کو اطلاعات کے مطابق توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق سحر تبار نامی ایرانی انسٹاگرام سٹار کو توہین مذہب اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔سحر تبار گذشتہ برس اس وقت بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آئیں تھی جب انسٹاگرام پر ان کی تصاویر وائرل ہوئی تھی اگرچہ ان کے بارے میں یہ قیاس کیا گیا تھا کہ انھوں نے یہ روپ اختیار کرنے کے لیے 50 پلاسٹک سرجریز کروائی ہیں، جبکہ ان کی جانب سے پوسٹ کی گئی زیادہ تر تصاویر کو بہت زیادہ ایڈیٹ کیا گیا تھا۔بی بی سی مشرق وسطیٰ کے تجزیہ کار سیبسٹن اوشر کے مطابق سحر تبار نامی 22 سالہ نوجوان انسٹاگرام سٹار نے تصویروں اور ویڈیوز کے ذریعے عالمی میڈیا کی توجہ مبذول کروائی تھی جن میں وہ انجلینا جولی کے زومبی ورژن سے مشابہت رکھتی تھی۔پچکے گال، بڑے بڑے ہونٹ اور ایک کارٹون نما ابھری ہوئی ناک کی حامل سحر نے اس وقت کاسمیٹک سرجری کے حوالے تشویش پیدا کی تھی جب انھوں نے یہ کہا تھا کہ امریکی اداکارہ انجیلینا جولی سے مشابہت کے لیے انھوں نے درجنوں کاسمیٹک سرجریاں کروائی ہیں۔

سحر تبار

لیکن انسٹاگرام پر اپنے بڑھتے ہوئے فالورز کو حیران اور خوفزدہ کرنے کے بعد انھوں نے یہ اشارہ بھی دیا تھا کہ ان کی تصاویر میں ظاہری شکل میک اپ اور ڈیجیٹل ایڈیٹنگ کی بدولت ہے اور یہ کہ دراصل انھوں نے خود کو ایک طرح کے فنی خاکے میں تبدیل کر لیا ہے۔ایرانی نیوز ایجسنی تسنیم کے مطابق عدالتی حکام نے تبار کو اس وقت گرفتار کیا جب عوام کے ممبران نے مبینہ طور پر ان کے بارے میں شکایات کی تھیں۔ان پر توہین مذہب، تشدد پر اکسانے، غیر قانونی طور پر جائیداد کے حصول، ملک کے لباس کی توہین اور نوجوانوں کو بدعنوانی کرنے پر حوصلہ افزائی کرنے کا الزام ہے۔ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ کو بھی تب سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔ان کا شمار ایرانی سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور فیشن بلاگرز کی اس طویل فہرست میں ہوتا ہے جب پر ایرانی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ان کی گرفتاری کی اطلاعات کے بعد انٹرنیٹ پر حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

admin

Keep Reading

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا

رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے

کم تنخواہ کے غصے میں دلچسپ احتجاج، ملازمہ دفتر میں سو گئی، باس کی چاکلیٹ بھی کھالی

چین نے 22 ہزار سے زائد ڈرونز ایک ساتھ اُڑا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

ناک کی بالی کا ٹکڑا خاتون کے پھیھپڑوں میں پھنس گیا

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.