Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سیٹ واپس مل گئی

By adminاکتوبر 7, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سری نگر(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے حلقے کے انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے اپنی حلقے کے انتخابات کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔قاسم سوری کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 27ستمبر کو الیشکن ٹریبونل نے فیصلہ دیا، قاسم سوری کو 25973 ووٹ ملے جب کہ مخالف امیدوار نے 20089 ووٹ حاصل کیے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ بخاری صاحب آپ کی اپیل تو ہم سن ہی لیں گے، پہلے حکم امتناع کی درخواست پر دلائل دیں۔نعیم بخاری نے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میرا موکل قاسم سوری 5 ہزار سے زائد ووٹوں کے مارجن سے جیتا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ نادرا نے غیر معیاری سیاہی پر 52 ہزار ووٹ مسترد کیے، غیر معیاری سیاہی کا ذمہ دار میرا موکل کیسے ہو سکتا ہے؟نعیم بخاری نے کہا کہ میرے موکل نے 25 ہزار ووٹ لیے تھے جس پر جسٹس فیصل عرب ے ریمارکس دیئے کہ 52 ہزار ووٹ تو تمام امیداروں کو ڈالے گئے ہوں گے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل میں ایک الزام دھاندلی کا بھی تھا، گواہوں نے دھاندلی کی عدالت میں گواہی دی، 19 گواہ عدالت میں پیش بھی ہوئے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد الیکشن ٹربیوبل کے فیصلے کے خلاف ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی حکم امتناع کی درخواست منظور کر لی۔سپریم کورٹ نے حکم امتناع میں کہا کہ درخواست پر فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن حلقے میں ضمنی انتخابات نہ کرائے اور درخواست کا فیصلہ ہونے تک قاسم سوری بدستور رکن قومی اسمبلی رہیں گے۔قاسم سوری کا سپریم کورٹ پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں بحال ہو گیا ہوں۔وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ قاسم سوری تحریک انصاف کے ورکر ہیں، اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کوعزت دی ہے۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا

لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.