تازہ تر ین

ریلوے کی لاجواب پیشکش، کراچی سے لاس اینجلس 1800 روپے میں بارے شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) ‘لاس اینجلس والی ٹرین’ کے حوالے سے شیخ رشید نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کمپیوٹرائز ٹرین تھی، لوگ شرارت کرتے ہیں، اللہ چاہے تو ہم لاس اینجلس بھی جاسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں کی ریل سے محبت ہے کہ خشکی پر چلنے والے ٹرین کو برف پر دکھا رہے ہیں۔’یاد رہے رہے یہ ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، کراچی سے لاس اینجلس صرف 1800 روپے میں اور وہ بھی بغیر ویزے کے پاکستان ریلوے کی لاجواب پیشکش پر مسافر حیرت زدہ رہ گئے، روہڑی سٹیشن پر کھڑی عوام ایکسپریس کی لاس اینجلس روانگی پر لوگوں نے دوڑیں لگا دیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv