لاہور: (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جو کھیل کھیلنے جا رہے ہیں وہ پھنس جائیں گے، مولانا نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، بلاول کا بیان ذمہ دارانہ ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کی سمجھ نہیں آئی، ڈبل شاہ کا کردار ادا نہ کریں، فضل الرحمان کے اقدامات سے مایوسی پھیل سکتی ہے، اس تحریک سے کشمیر کاز کو نقصان ہوگا، بھارت بارڈر پر چھیڑ چھاڑ کرسکتا ہے، اگر اس تحریک میں بارڈر پر چھیڑ چھاڑ ہوئی تو ذمہ دار مولانا فضل الرحمان ہوگا، یہ سب فضل الرحمان کو آگے کر کے سمجھتے ہیں شاید کوئی راستہ نکل آئے، ایسا نہیں ہوگا۔شیخ رشید کا کہنا تھا عمران خان اگر 6 آدمیوں کو رہا کر دے تو ساری تحریک کا دھڑن تختہ ہو جائے، وزیراعظم اور آرمی چیف پاکستان میں استحکام پیدا کرنے کیلئے ایک لائن پر ہیں، ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے جا رہے ہیں، قومیں حملوں سے نہیں معیشت سے تباہ ہوتی ہیں، جمعیت علماء اسلام ہند نے بھارت میں مودی کی حمایت کی ہے، ختم نبوت میں 3 مرتبہ جیل کاٹی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

