اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے ایک شرط پر بات ہو سکتی ہے حکومت تحلیل کر کے نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا ہم کٹھ پتلی حکومت سے بات نہیں کریں گے، جس کے پاس اختیار ہیں اس کے ساتھ بات کرنے کا فائدہ ہی نہیں ہے۔دھرنے کے اخراجات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکن اپنا خرچ ساتھ لائیں گے، وہ ممی ڈیڈی یا برگر نہیں ہیں بلکہ دال کھا کر بھی زندہ رہ لیں گے۔جے یو آئی رہنما نے بتایا یہ طے کرنا ابھی باقی ہے کہ ڈی چوک میں دھرنے کے بعد کیا کرنا ہے، اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا آپشن بھی زیر غور ہے۔احتجاج کی تاریخ کے حوالے حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ 27 اکتوبر کر ہم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں گے، جس طرح مظلوم کشمیریوں کو مودی سے نجات دلانی ہے اسی طرے اپنی عوام کو موجودہ حکومت سے چھٹکارہ دلانا ہے۔جیل میں نوازشریف سے ملاقات کے متعلق سوال پر جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ وہاں دھرنے کے خدوخال اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔حافظ حمداللہ نے بتایا کہ دھرنا کتنے دن کا ہوگا یہ طے کرنا باقی ہے تاہم حکومت گرائے بغیر ہم ڈی شوک سے نہیں اٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈی چوک میں پہنچنے کے بعد کیا کرنا ہے یہ ابھی طے نہیں ہوا، ہمارے اتحادی دھرنے پر متفق ہیں اور ہر بات
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

