تازہ تر ین

دفتر خارجہ نے اپنی ویب سائٹ ٹھیکے پر دینے کی تصدیق کردی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن ایک معروف ویب ڈیزائننگ کمپنی سے پیشہ وارانہ بنیادوں پر بنوایا جا رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ویب سائٹ نجی کمپنی کو دیئے جانے میں پبلک فنڈنگ استعمال نہیں ہو رہی، اس کے اخراجات وزیر خارجہ اپنی جیب سے دے رہے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وزارت کو ڈیجیٹل دور سے ہم آہنگ کرنے کے اپنے ویژن کی روشنی میں دیا۔ وزارت خارجہ ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کر رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv