تازہ تر ین

شاہ رخ خان کا ہم شکل توجہ کا مرکز بن گیا،سوشل میڈیا پر نیا پنڈورا با کس کھل گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا ہم شکل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہر ایک کی مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، انسٹا گرام پر وائرل بھیانی نامی ایک اکاونٹ نے شاہ رخ سے مشابہہ شخص کی تصویر اپ لوڈ کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنے کیپشن میں لکھا کہ اردن سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر کی شکل شاہ رخ خان سے ملتی ہے، اردن سے تعلق رکھنے والے شاہ رخ کے ہم شکل کا نام ”اکرم العیساوی“ بتایا جا رہا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق اکرم العیساوی کو معلوم ہے کہ وہ کنگ خان کی طرح نظر آتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv