تازہ تر ین

امریکا ایرا ن کشیدگی پھر شروع ، ایرانی وزیر خارجہ کو ایرانی سفیر کی عیادت سے روک دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو امریکا میں ایرانی سفیر ماجد تخت کی عیادت سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف مقامی اسپتال میں زیر علاج ایرانی سفیر کی عیادت کو جانا چاہتے تھے تاہم امریکی حکام کی جانب سے انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ایرانی وزیر خارجہ اپنی رہائش گاہ کے قریب ہی موجود اسپتال میں ایرانی سفیر ماجد تخت کی عیادت کو جانا چاہتے تھے جو کہ کینسر کے علاج کیلئے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv