تازہ تر ین

یہ بھارت ہے ،حقیقت میں ایک شخص کے سر پر بکرے کی طرح کاسینگ نکل آیا

لاہور (ویب ڈیسک) عینک والا جن میں زکوٹا کے سر پر تو سینگ دیکھیں ہوں گے لیکن حقیقت میں ایسا شاید کم ہی دیکھا یا سنا ہو، بھارت میں حقیقت میں ایک شخص کے سر پر سینگ نکل آیا۔بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاﺅں سے تعلق رکھنے والے 74 سالہ شیام یادو کا کہنا ہے کہ پانچ سال قبل ان کا سر کسی چیز سے ٹکرایا تھا جس کے بعد ان کے سر پر سینگ ن±ما چیز نکلنے لگی۔شیام یادو نے بتایا کہ سر پر نکلنے والی اس سینگ نما چیز کو پہلے نظر انداز کیا کیونکہ اس میں کسی قسم کی تکلیف نہیں ہوتی تھی۔ایک مرتبہ نائی سے بال کٹوانے کے دوران شیام یادو نےاس سینگ نما چیز کو نائی سے ہی نکلوا دیا تھا جس کے بعد وہ دوبارہ نکل آیا اور پہلے سے مزید سخت اور لمبا ہو گیا جس کی وجہ سے انہیں فوری طور پر ڈاکٹر کو دکھانا پڑا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv