تازہ تر ین

مولاناصاحب کشمیر کمیٹی کی چیئر مین شپ لیکر سرکاری پیسوں سے لسی پی گئے،ڈاکٹر شہباز گل ترجمان وزیراعلی پنجاب

لاہور(ویب ڈیسک)ان تلوں میں تیل نہیں سب کچھ اے سی کے بٹن پر ہے جب بند کیا گیا تو سب ختم ،آج قومی اسمبلی میں بجٹ پاس ہو رہا ہے آج بے روزگاروں کا اجلاس مولانا کی صدارت میں ہو رہا ہے ن لیگ اور پیلز پارٹی کی نوزائیدہ لیڈر اپنی فیملی کے لیے پریشانی بنا رہے ہیں زرداری نے جیل میں اینٹیں بجائی ہیں مریم صفدر اپنے ابو کے بعد اپنے بھائی حمزہ شہباز کو مشکل میں ڈال رہے ہیں ازبکستان وزیراعظم کی بیٹی نے پیسہ واپس کیا ان سے مشورہ کریں اگر لوٹا ہوا پیسہ واپس کر دیں عوام سے معافی مانگیں تو جیل سے باہر آجائیں گے چائے کی پیالی میں طوفان لانے کی کوشش کی بلاول نے کک بیکس نے ہر شہر میں محل بنائے کوئی احتجاج ہوتا نظر نہیں آئے گا ملک دیوالیہ ہو چکا تھا جب ہمیں ملا برآمدات کم ہوئی تجارتی ححجم کم ہواتین سو ارب کی اورنج ٹرین سے کیا فائدہ ہو گا معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا ہے سب کی قربانی سے پاکستان ترقی کرے گا وزیراعظم اور وزیراعلی ہاوس کے اخراجات کم ہوئے اس گورنمنٹ میں اللے تللے نہیں چلیں گے مولانا فضل الرحمن منافقت سے یا ڈیزل یا کرپشن سے استعفی دیں گے کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ لیکر سرکاری پیسوں سے لسی پی گئی مولانا تمام مراعات لینا چاہتے ہیں اب آپ دین کی خدمت کریں اور کشمیر کے لیے آج تک کچھ کیا تو بتائیں مریم صفدر اور مولانا کے لیے شٰر ہے ان تلوں میں تیل نہیں سب کچھ اے سی کے بٹن پر ہے جب بند کیا گیا تو سب ختم شوگر مافیا پریشر ڈال رہا ہے کسی کے پریشر میں نہیں آئیں گے احتساب سب کا ہو گان لیگ کا ایم این اے گلے میں روٹیاں ڈال کر احتجاج کیا گیا انسانی وسائل پر پیسہ خرچ کر رہے ہیں آٹھ دس ماہ میں صرف جھوٹ پیدا ہوتا ہےپانچ سے دس سال لگیں گے کہ سب کچھ بہتر ہو گا سیاسی لوگ جب بیٹھتے ہیں تو مطالبات ہوتے ہیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv