تازہ تر ین

حنا نصر اللہ کی مدھر ،شیریں آوا ز میں نعت ،سننے والوں پر وجد طا ری

لاہو ر (صدف نعیم)معرا ج کی رتیاں دھوم یہ تھی ،اک را ج دلا را آیا ہے،حنا نصر اللہ کی مدھر ،شیریں آوا ز میں اس نعت نے سننے وا لوں پر وجد طا ری کر دیا۔خو بصو رت کمپو زیشن اور تلفظ کی ادائیگی نے اس کے حسن کو چا ر چاند لگا دیئے ہیں ۔حسن نصر اللہ کی ہدایا ت میں ریکا رڈ کی گئی یہ نعت بہت جلد عاشقا ن رسو لﷺ کے دلو ں میں جگہ بنانے لگی ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv