تازہ تر ین

جسٹن بیبر نے اپریل فول پر مداحوں سے کئے مذاق پر معافی مانگ لی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) گلوکار جسٹن بیبر نے اپریل فول پر مداحوں سے کئے گئے مذاق پر معافی مانگ لی۔ جسٹن بیبر نے انسٹاگرام پر خبر شئیر کی تھی کہ وہ باپ بننے والے ہیں اور اب انہوں نے اس خبر پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی، انہوں نے کہا کہ میں نے مذاق کیا تھا اور اگر میرے اس مذاق سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں۔


خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv