تازہ تر ین

معروف گلو کا ر ابر ار الحق کا نیوزی لینڈ کی مسا جد میں بیگنا ہ انسا نی جا نو ں کے ضیا ع پر افسو س بھرا ٹویٹ

لاہو ر (صدف نعیم)معروف گلو کا ر ابر ار الحق کا نیوزی لینڈ کی مسا جد میں بیگنا ہ انسا نی جا نو ں کے ضیا ع پر افسو س بھرا ٹویٹ ۔ان کا کہنا ہے کہ میں اسکی بھر پو ر مذمت کر تا ہوں،کرائسٹ چرچ حملہ میں شہید ہو نیوالوںکے لئے دعا گو ہو ں۔ دہشتگرد خوا ہ کسی ملک کا بھی ہو اور دنیا کا کوئی بھی مذہب ہو اس طرح کی دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv