تازہ تر ین

وزیراعظم پشاور پہنچتے ہی ہیلی کاپٹر سے اتر کر مسجد چلے گئے

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان گورنر ہاو¿س کے پی کے پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم عمران خان پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔گورنر ہاو¿س پہنچنے پر وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان نے وزیراعظم کا استبقال کیا۔ گورنر ہاو¿س میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ وزیراعظم قبائلی اضلاع کے لیے صحت کارڈ کے اجراکی تقریب میں شریک ہوں گے ،زیراعظم گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم پشاور پہنچتے ہی ہیلی کاپٹر سے اتر کر مسجد چلے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد قبائلی اضلاع کے لیے صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کریں گے۔وفاقی وزیر صحت،نعیم الحق اور افتخار درانی بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv