تازہ تر ین

سعودی ولی عہد کے وفد میں کون کون لوگ شامل ہوں گے؟ وہ بات جس پر ہر پا کستانی فخر محسو س کریگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وزیراعظم کی دعوت پر 16 فروری سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ سعودی شاہی خاندان کے ارکان، کلیدی وزراءاور ممتاز کاروباری شخصیات سمیت اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 16 اور 17 فروری کو اپنے دورے کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان صدر مملکت سے ملاقات کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv