تازہ تر ین
hafeez

حفیظ بی پی ایل کے ابتدائی 5 میچزمیں حصہ لیں گے

میر پور (یواین پی) آل راو¿نڈر محمد حفیظ کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں راج شاہی کنگز کی نمائندگی کرنے کی باضابطہ تصدیق کردی گئی ۔ وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی پانچ میچوں میں حصہ لیں گے جس کے بعد محدود اوورز کی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ میں جوائن کریں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv