تازہ تر ین

کل سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے طویل رات ہو گی

لاہور (ویب ڈیسک)ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کا دن تقریباً 11گھنٹے اور 20 منٹ پر محیط ہوگا جبکہ رات 12گھنٹے اور 40 منٹ کی ہو گی۔ انھوں نے بتایا کہ اتوار 23 دسمبر کی صبح سے دن کے دورانیے میں اضافہ اور رات میں کمی واقع ہونا شروع ہو جائے گی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv