تازہ تر ین

تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں سیگریٹ پینے پر پابندی کویقینی بنانے کی ہدایت

لاہور ( جنرل رپورٹر)پنجاب کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیگریٹ پینے پر پابندی کویقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ۔اس ضمن محکمہ تعلیم کی طرف سے مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں لاہور سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ،سکولوں کے اندر اور باہر سگریٹ کی خریدوفروخت کی حوصلہ شکنی کریں ۔قوانین پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv