تازہ تر ین

قبل ازوقت الیکشن ہو سکتے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 دنوں میں وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ پر سخت قانون لا رہے ہیں،بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں،ان کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداروسیم اکرم پلس ہیں،گوسلو پالیسی واے افسروں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔زیراعظم کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے معاملے میں ہماری دلچسپی ہے اور ہوسکتا ہے ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوں جب کہ آنے والے 10 دنوں میں وزارتوں میں بھی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv