Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
  • سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
  • اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
  • آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
  • پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
  • سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
  • پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
  • لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
  • پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
  • جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
  • دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
  • اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
  • امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
  • کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
  • امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
  • جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
  • وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
  • پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
  • رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
  • کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

”کب تک وزیراعظم رہیں گے“معروف ماہر علم ونجوم نے عمران خان کے اقتدار بارے چونکا دینے والی پیشنگوئی کر دی

By adminنومبر 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد، لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور عمران خان کے وزیراعظم بنے 100دن ہونے کے قریب ہیں اور اس دوران معاشی حالات اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج سمیت حکومت کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ایک ماہرعلم نجوم نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان آئندہ 10سال کیلئے پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے ، یہ وہی ماہرنجوم ہیں جنہوں نے یوسف رضاگیلانی کے وزیراعظم بننے کی بھی پیشن گوئی کی تھی۔چوہدری غلام حسین نے بتایاکہ ابھی تک کوئی بندہ ذہنی طورپر اس کیلئے تیار نہیں لیکن آپ کو خبردے رہے ہیں کہ ملتان سے تعلق رکھنے والے ماہرفلکیات عمرفاروق نے وزیراعظم عمران خان کی تاریخ اور جگہ پیدائش کہیں سے حاصل کرلی ہے اور ان کاکہناہے کہ عمران خان کے پہلے ہاﺅس میں مریخ بیٹھاہے ، وہ فیصلے تیزی سے کررہے ہیں اور وزیراعظم کے گھر کا مالک زحل ہے جو سترہ، اٹھارہ ڈگری میں لبراپر بیٹھا ہواہے جو بہترین پوزیشن ہے۔ عمرفاروق کاکہناہے کہ عمران خان کسی کو پسند آئے یانہ آئے، اگلے ایک عشرے کیلئے وہ پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے ، اگراہل علم اس کے برعکس رائے دیناچاہیں تو بھی بتائیں۔چوہدری غلام حسین کے مطابق عمرفاروق نے فون کرکے بتایاکہ کوئی شخص عمران خان سے خلاف قاعدہ کام نہیں لے سکتااورقوم کی خدمت کرنے سے متعلق سوال پر عمرفاروق نے بتایاکہ عمران خان قوم کو ریلیف دے گا اور قانون کے تحت رہ کر ہی کام کرے گا۔چوہدری غلام حسین نے واضح کیاکہ عمرفاروق نے ہی عہدہ ملنے سے ایک سال قبل یوسف رضاگیلانی کو وزیراعظم بننے کی پیشن گوئی کی تھی تو یوسف رضاگیلانی نے ماننے سے انکار کردیاتھااور ان کاموقف تھاکہ ابھی بھٹوفیملی موجود ہے تو میں کیسے وزیراعظم بن سکتا ہوں لیکن کچھ عرصہ بعدصورتحال بدل گئی۔

admin

Keep Reading

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا

پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا

لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

تازہ ترین

ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت

سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق

اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.