نارووال(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ضلع نارووال کے علاقے کرتارپور میں قائم گردوارا دربار صاحب کو بھارت کے شہر گورداس پور میں قائم ڈیرہ بابا نانک سے منسلک کرنے والی راہداری کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔کرتار پور اور بھارت کے درمیان دریا ئے راوی کو پار کرنے کیلئے پل تعمیر کیا جائے گا جس کی لمبائی تقریبا 8 سو میٹر ہو گی۔کرتار پور راہداری کی سنگ بنیاد کی تقریب میں سکھ برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی جو کہ انتہائی مسرور نظر ا?ئے جبکہ اس موقع پر بنائی گئی ڈاکومینٹری بھی دکھائی گئی جس میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ اس میں وزیراعظم عمران خان کا عہدہ سنبھالنے سے قبل کا خطاب اور نوجوت سنگھ سدھو کی دورہ پاکستان کے دوران کی جانب سے والی پریس کانفرنس کے یاد گارجملوں کو بھی سنایا اور دکھایا گیا۔وزیراعظم عمران خان کرتار پور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کچھ ہی دیر میں راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت اہم رہنما بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اس تقریب میں شرکت کیلئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھی مدعو کیا گیا تھا لیکن انہوں نے دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ نہیں آسکیں گی۔
بریکنگ نیوز
- ڈیزل کے بعد عالمی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیر مملکت
- سمندری پانی بلڈ پریشر کے خطرات میں اضافہ کر رہا ہے: تحقیق
- اسلام آباد: پاکستان میں نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو کا باضابطہ آغاز
- آسٹریلوی ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے شیڈول کا اعلان
- پی ایس ایل: شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا
- سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
- پشاور ایئرپورٹ؛ ایف آئی اے نے 2 مسافروں کو جعلی دستاویزات پر آف لوڈ کردیا
- لاہور سے روڈ ٹو مکہ کے تحت پہلی حج پرواز 345 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ
- پاکستان سے حج آپریشن 2026 کا باقاعدہ آغاز
- جنگ بندی میں شاید توسیع نہ کروں، بدقسمتی سے بم دوبارہ گرانا پڑے گا، ٹرمپ
- دشمن کو عبرتناک شکست دینے کیلئے تیار ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے بورڈ آف پیس کو بھی غزہ میں مشکلات کا سامنا
- امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
- کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
- امریکا: ویڈیو گیم کھیلنے میں مشغول معمر خاتون نے سب کو پریشان کر دیا
- جرمن ولاگر کی تصویر کیوں لائیک کی؟ ویرات کوہلی پر میمز وائرل
- وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ
- پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
- رات کی نوکری صحت پر بھاری! نئی تحقیق میں خطرناک اثرات سامنے آگئے
- کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

