تازہ تر ین
rape

اوباش نوجوان کی 10سالہ طالبعلم سے زیادتی ،تصاویر، ویڈیو بنا لی

پاکپتن (نمائندہ خبرےں) محلہ مظفر آباد مےں اوباش نوجوان نے 10سالہ طالب علم سے بد فعلی کر کے تصاوےر اور وےڈےو بنا لی ، پولےس نے ملزم کو گرفتار کر لےا ، تفصےلات کے مطابق غلام مصطفی جو کہ چک65ای بی کا رہائشی ہے اس کا بےٹا گورنمنٹ گنج شکر ہائی سکول مےں طالب علم سکول سے چھُٹی کے بعد واپس جارہا تھا کہ جاوےد عرف جےدے نے اسے زبردستی اپنی بےٹھک مےں لے گےا اور بد فعلی کی اس کی تصوےرےں بھی اتارےں اور وےڈےو بھی بنا لی ، بچے نے تما م وقوعہ اپنے والد غلام مصطفی کو بتاےا جس پر اس نے جاوےد عرف جےدا کے خلاف تھانہ سٹی مےں درخواست دی پولےس نے ملزم جاوےد عرف جےدا کو گرفتار کر کے تفتےش شروع کر دی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv