تازہ تر ین

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن سرفنگ کے دوران زخمی،مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

برسبین(سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کوئنز لینڈ کے جزیرے میں سرفنگ کے دوران زخمی ہو گئے جہاں انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیاہے ۔ہسپتال حکام کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن کی گردن اور چہرے پر زخم آئے ہیں جبکہ آسٹریلوی کرکٹر کی ایم آر آئی اور سٹی سکین بھی مکمل کر لیا گیا ہے ۔سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن فیملی کے ہمراہ کوئنز لینڈ کے جزیرے میں چھٹیاں گزارنے گئے تھے۔واضح رہے کہ میتھیو ہیڈن نے آسٹریلیاکے لئے 103 ٹیسٹ 161 ون ڈے اور 9 ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv