تازہ تر ین

جی سی یونیورسٹی میں ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی بد نظمی کا شکار

لاہور (آن لائن) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلبا نے تصاویر بنوانے کے چکر میں ٹرافی تقریب کو بدنظمی کا شکار کر دیا جسے با حفاظت واپس قذافی اسٹیڈیم اور اب واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ۔ واہگہ بارڈر پر بھرپور استقبال کیا گیا، اس سے پہلے ٹرافی کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں انٹری ہوئی جہاں اس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔طلباءٹرافی کے ساتھ تصاویر بنانے کے لیے ٹوٹ پڑے، پی سی بی اور جی سی یونیورسٹی انتظامیہ کے ناقص انتظامات کی وجہ سے تقریب بدنظمی کا شکار ہو گئی تھی جو ادھوری ہی ختم کر دی گئی۔ اس موقع پر لیجنڈری مشتاق احمد نے میڈیا سے گفتگو میں اپنی یادوں کو تازہ کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv