تازہ تر ین

فلم پدماوت میں رانی پدماوتی کا کردار ذہنی اور جذباتی لحاظ سے مشکل ترین تھا: دیپیکا پڈوکون

ممبئی( ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ فلم پدماوت میں رانی پدماوتی کا کردار ذہنی اور جذباتی لحاظ سے مشکل ترین تھا۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر آسک می سیشن میں مداحوں کے سوالات کے جوابات میں کہا کہ فلم پدماوت میں رانی پدماوتی کے کردار کی عکاسی کرنا نہ صرف ذہنی اور جذباتی لحاظ سے مشکل ترین تھا بلکہ اس کے لئے بھاری زیورات اور کپڑوں کو سنبھالنا بھی اتنا ہی مشکل تھا لیکن جب آپ کسی کردار میں کھو جاتے ہیں تو آپ کو زیورات اور کپڑوں کے بھاری ہونے کا احساس نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا پہلا منظر اور خود سوزی کے منظر والا لباس ان کا پسندیدہ ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv