تازہ تر ین

حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش شکر کا975 واں عرس منایا جارہا ہے، مزار کو غسل مبارک دینے کی تقریب آج(جمعرات کو) ہوگئی ۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور دیگر شخصیات آج حضرت داتا گنج بخش کے مزار کو عرق گلاب سے غسل دے دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv