تازہ تر ین

محرم الحرام کے احترام میں صوبہ بھر کے تھیٹرز 19سے 23ستمبر تک بند رہیں گے

لاہور(شوبزڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرزمحرم الحرام کے احترام میں 19سے 23ستمبر تک بند رہیں گے۔ 8سے 12محرم الحرام تک کسی بھی تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ یا دیگر ثقافتی سر گرمیاں نہیں ہوں گی ۔ یاد رہے کہ اسٹیج اداکاروں کی اکثریت محرم الحرام میں کام نہیں کرتے اور اپنے گھروں میں مجالس اور نیاز دینے کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv