تازہ تر ین

دیپکا پڈکون اورر نویر سنگھ کی شادی کی تاریخ20نومبرفائنل

ممبئی(شوبزڈیسک)دپیکاپڈو کون اور نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ہ دپیکا پڈ و کون اوراداکار نویر سنگھ کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہو گی جو سندھی روایات کے مطابق ہو گی۔رپورٹ کے مطابق ان کی شادی میں سندھی کمیونٹی کی شادی کی خاص رسم سانتھ بھی ادا کی جائیگی ۔ اس رسم کے تحت دو لہے کے قریبی دوست اور رشتہ دار خوشی کے غر ض سے دو لہا کے پرانے کپڑے پھاڑ دیتے ہیں ۔اداکارہ کے اس سے قبل کئی معاشقے چلے جن میں رنبیر کپور اور سدھارتھ مالیاکے نام سر فہرست ہیں ۔ دیپکا تو رنبیر سے شادی کرنے والی تھی جب سدھارت مالیا آ گئے بعدازاں سدھارتھ سے بھی نبھا نہ ہو سکا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv