تازہ تر ین

علیم خان کی مسز کرن خان بھی سیاسی کھلاڑی بننے کو تیار

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم انہوں نے میاںوالی کا حلقہ برقرار رکھتے ہوئے باقی چار نشستیں چھوڑدی تھیں جن میں حلقہ این اے 131 بھی شامل تھا جہاں انہوں نے ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق کو شکست دی تھی تاہم اب سیٹ پر پی ٹی آئی ابھی تک امیدوار فائنل نہیں کر پائی ہے تاہم انتہائی دلچسپ امر یہ ہے کہ علیم خان کی اہلیہ بھی اس نشست سے الیکشن لڑنے کی خاموش امیدوار ہیں۔ پی ٹی آئی میں نووار ہمایوں اختر کے خلاف پی ٹی آئی کے سینئرز نے محاذ بنا لیا ہے، ہمایوں اختر خان نے این اے 131 میں بھر پور انتخابی مہم شروع کر دی ہے لیکن ابرار الحق ، ولید اقبال ، حافظ فرحت عباس بھی ٹکٹ کے حوالے سے پر امید ہیں۔جبکہ دوسری جانب صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان کی اہلیہ کرن بھی این اے 131 سے ایک خاموش امیدوار ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv