Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

S-400 آخر یہ ہے کیا بلا ؟

adminBy adminستمبر 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ماسکو(ٹرینڈی ایڈیٹررپورٹ) S-300کی جدید شکلS-400انٹی ایرکرافٹ میزائل نظام ہے جوروس کے المازسینٹرل ڈیزائن بیورونے1990 ءکی دہائی میں تیارکیاتھا۔ یہ2007 ءسے روسی فوج کے زیراستعمال ہے۔ S-400کی ”کمان “میں بیک وقت 4میزائل نصب ہوتے ہیں،جن میں سے ایک 40N6ہے جو 400 کلومیٹر تک مارکرتاہے۔ دوسرا 48N6ہے جو 250کلومیٹر،تیسرا9m96E2ہے جو120 کلومیٹر تک مارکرتاہے جبکہ چوتھا 9m96E ہے جو40 کلو میٹرتک نشانہ بناسکتاہے۔امریکی جریدے اکنامسٹ نے 2017ءمیں S-400کودورحاضرکے بہترین فضائی دفاعی نظاموں میں سے ایک قراردیاتھا۔اس کے ایک فائریونٹ کی قیمت400 ملین ڈالر ہے جو 8 لانچرز ،112میزائلوںکے علاوہ کمانڈاینڈسپورٹ گاڑیوں پرمشتمل ہوتاہے۔S-400کی تیاری 1980ءمیں شروع ہوئی، جبکہ جنوری 1993ءمیں روسی فضائیہ نے اس نظام کااعلان کیاتھا۔12فروری 1999ءکواس کاپہلاکامیاب تجربہ بتایا گیاجبکہ روسی فوج کے حوالے کرنے کیلئے 2001ءمقررکیاگیا۔2003ءمیں واضح ہوگیاکہ یہ نظام تنصیب کیلئے تیارنہیں ،فروری 2004ءمیں اس منصوبے کی تکمیل کااعلان کیاگیا،2007ءمیں یہ نظام استعمال کیلئے منظورکرلیاگیا۔اس کے ریڈارنظام 91N6Eکی حدود600کلو میٹرتک ہے، ایس بینڈ نظام 300کاسراغ لگاسکتاہے۔زمین سے فضاءمیں مارکرنے والا نظام 98ZH6Eاہداف کا سراغ لگا سکتا ہے۔ 92N6E ملٹی فنکشنل ریڈارہے جو400 کلومیٹر کی حدودمیں 100اہداف کاسراغ لگاسکتاہے۔ انہیں اس وقت روس،شام اورچین میں استعمال کیاجارہاہے جبکہ بھارت،عراق اورقطرنے اسے خریدنے میں دلچسپی ظاہرکی ہے۔

admin

Keep Reading

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.