Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

تباہی بمقابلہ ہریالی

adminBy adminستمبر 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(ٹرینڈی ایڈیٹررپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ملک بھرمیں شجرکاری مہم کے افتتاح کوپاکستانیوں نے بھارتی جنگی جنوں کے پیش نظر”تباہی بمقابلہ ہریالی“ قراردیاہے۔عمران خان آفیشل(فیس بک پیج)پراسامہ ایوب نے لکھا”مہربانی کرکےشہروں میں بھی درخت لگائیں،وہاں فضائی آلودگی جینے نہیں دے رہی،پولیس اورفوج کے ذریعے انسدادکوڑاکرکٹ حکمت عملی بھی بنائی جائے“۔اکرم خان نے لکھا”وزیراعظم سے درخواست ہے وہ ہرمزارپربھی ایک درخت لگائیں تاکہ نئی نسل قبروں کی پوجانہ کرے“۔سعدیہ سلیمان نے لکھا”گوجرانوالہ سمیت چھوٹے شہروں کی ہرسڑک پرکوڑے کیلئے ٹوکریاں ہونے چاہیئیں“۔علی رضانے لکھا”نئے پودو ںکی بھرپورحفاظت کی جائے،میں نے دوستوںکے ساتھ مل کر11سوپودے لگائے مگرغیرتعلیم یافتہ مافیانے انھیں نقصان پہنچایا،ان پرنظررکھی جائے“۔ہارون راشدنے لکھا”کے پی کے میں جنوبی اضلاع کوبھی شجرکاری کی اشدضرورت ہے“۔ثانیہ قمرنے لکھا”مجھے فخرہے ،میں نے عمران خان کی حمایت کی،وہ مخلص ا ورایماندارہے،کرکے دکھاتاہے“۔یوسف گجرنے لکھا”کسی حکومت نے ماحولیاتی تبدیلی کوپہلی مرتبہ سنجیدگی سے لیا،ہم سب سیاسی وابستگیاں بھول کراس مہم کاحصہ بنیں“۔ظل ہمانے لکھا”ماشاءاللہ،ہرابھراپاکستان“۔محتسم اشفاق نے لکھا”سبزٹوپیوں پراتنے زیادہ پیسے کیوں خرچ کئے جارہے ہیں“۔سجاول نے لکھا”پاکستان اب محفو ظ ہاتھوں میں ہے“۔

admin

Keep Reading

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.