Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
  • سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
  • چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
  • پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
  • پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
  • انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
  • پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
  • پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
  • Demos
  • Buy Now
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سعد رفیق نے ریلوے کی 6245 ایکڑ اراضی دوستوں ، سیاسی ورکروں کو الاٹ کر دی ،آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

adminBy adminستمبر 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
saad rafiq
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گزشتہ چار سالوں میں ریلوے کی 6245 ایکڑ زمین دوستوں اور سایسی ورکروں کو الاٹ کردی تھی۔ اس زمین کی قیمت اربوں روپے میں تھی جبکہ خواجہ سعد رفیق نے کوڑیوں کے بھاﺅ یہ زمین اپنے ہم نواہوں دوستوں اور ہم پیالہ لوگوں میں تقسیم کی۔ ریلوے کی ملک بھر میں 1 لاکھ 68 ہزار ایکڑ زمین پر ملک کے بااثر لوگوں نے قبضہ کر رکھا ہے جس کو واگزار کرانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے حکم پر ریلوے کا آڈٹ جاری ہے اور اب تک اربوں روپے کی مالی بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع سے حاصل دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے 2013 ءمیں وزارت کا قلمدان سنبھالتے ہی 118 ایکڑ زمیں مختلف لوگوں کو الاٹ کی جبکہ 2014 ءمیں 1437 ایکڑ زمین الات کی گئی 2015 ءمیں خواجہ سعد رفیق نے 2107 ایکڑ زمین الاٹ کی جبکہ حکومت کے آخری سال میں 2016 ءمیں 2683 ایکڑ زمین الاٹ کی تھی جس کی تحقیقات جاری ہیں اور حکومت کے دور میں ریلوے کی زمینوں کی کرپٹ مافیا کی طرف سے بندربانٹ میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانیاں سامنے آئی ہیں۔ ریلوے کی قبضہ اور ملکیتی زمینوں کے بہتر استعمال سے ریلوے کا ادارہ اپنے پاﺅں پر کھڑا ہوسکتا ہے لیکن ریلوے میں کرپشن کی انتہا ہے اور کرپٹ مافیا نے ریلوے کو جکڑ رکھاہے اور اس مافیا سے ریلوے کو واگزار کرانے کیلئے نئے وفاقی وزیر شیخ رشید کو انقلابی اور سخت اقدامات اٹھانا پڑیں گے جب اس حوالے سے خواجہ سعد رفیق کو رابطہ کرکے موقف لینے کی کوشش کی تو انہوں نے جواب نہیں دیا ہے۔

admin

Keep Reading

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں

Add A Comment
Leave A Reply Cancel Reply

تازہ ترین

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب

چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل

پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.