لاہور(اے پی پی ) ماہر ین فلکیات نے نئے اسلامی سال کا چاند 11ستمبر بروز منگل بمطابق 30ذوالحج کو نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے ، ماہرین فلکیات کے مطا بق ذوالحج کا رواں مہینہ 30ایام پر مشتمل ہو گا اور اس لحاظ سے محرم الحرام کا چاند 11ستمبر بروز منگل بمطابق 30ذوالحج کی شام نظر آئے گا اور نئے اسلامی سال و محرم الحرام کا آغاز 12ستمبر بروز بدھ کو ہو گا۔
Trending
- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

