تازہ تر ین

نئی نویلی دلہن کی ابھی مہندی بھی پھیکی نہیں پڑی تھی کہ2 افراد نے اغوا کے بعد سنسنی خیز کام کر ڈالا

ساہیوال (ویب ڈیسک) نئی نویلی دلہن کو دو افراد نے اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور لڑکی کو واپس کرنے سے بھی انکاری ہوگئے۔قصبہ صاحبہ بلوچاں کی 19 سالہ لڑکی کی کچھ عرصہ قبل ساہیوال کے آصف رضا سے شادی ہوئی تھی، رفیق اور عاشق لڑکی کو ورغلا کر اغوا کرکے پتوکی لے گئے اور زیادتی کرتے رہے اور لڑکی واپس کرنے کا وعدہ کرکے انکاری ہوگئے۔پولیس تھانہ ساہیوال نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv