تازہ تر ین

قومی فاسٹ باﺅلر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

لاہور(نیوزایجنسیاں)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں بیٹے کا اضافہ ہوا ہے۔جنید خان نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv