تازہ تر ین

یا اللہ خیر ۔۔۔سعودی عرب پر پھر مہلک،خطرناک ترین میزائل کا حملہ

ریاض(ویب ڈیسک)حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل داغا گیا جسے فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ہے۔یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے صوبے جازان پر میزائل داغا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی تباہ کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv